صدر رجب طیب ایردوان کا عید  الفطر پرمبارکباد کا پیغام

صدرایردوان  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ترکیہ اور عربی میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں اپنی قوم اور عالم اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں

1977825
صدر رجب طیب ایردوان کا عید  الفطر  پرمبارکباد کا پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے عید  الفطر  کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مبارکباد کا پیغام  جاری کیا ہے۔

صدرایردوان  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ترکیہ اور عربی میں اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں اپنی قوم اور عالم اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے ہمیں ایک اور عید  منانے کا موقع فراہم کیا۔  ایک بار پھر، میں زلزلے اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والے ہمارے شہریوں پر اللہ تعالیٰ سے رحمت اور ان کے لواحقین کے لیے صبر کی دعا کرتا ہوں۔ عید الفطر مبارک ہو۔



متعللقہ خبریں