وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  آج بلغاریہ کے دورے پر روانہ ہوں گے

وہ شمنو   میں روزہ افطار پروگرام کے موقع پر ترک کاروباری افراد ، طلباء اور علمی  شخصیات سے  اور ان کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے

1973502
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  آج بلغاریہ کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  آج بلغاریہ کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

چاووش اولو کے دورے کے حوالے سے وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ  وہ شمنو   میں روزہ افطار پروگرام کے موقع پر ترک کاروباری افراد ، طلباء اور علمی  شخصیات سے  اور ان کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے۔



متعللقہ خبریں