سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے پروٹوکول پر تبادلہ خیال

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے کابینہ  کے اجلاس کی تفصیلات شیئر کی ہیں

1973525
سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے پروٹوکول پر تبادلہ خیال

سعودی عرب نے ترکیہ کے ساتھ توانائی کے پروٹوکول پر تبادلہ خیال کیاہے۔ مذاکرات کا اختیار وزیر توانائی اور ان کے نائب وزیر کو دے دیا گیا ہے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے کابینہ  کے اجلاس کی تفصیلات شیئر کی ہیں ۔

خبر کے مطابق  کابینہ  نے ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان توانائی کے پروٹوکول پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

مذاکرات کا اختیار وزیر توانائی یا ان کے نائب وزیرکو دیا گیا ہے جو دنوں ممالک کے  درمیان پروٹوکول پر مذاکرات کریں گے۔

سعودی عرب کی کابینہ  کے اجلاس میں  ایران کے ساتھ  تعلاقات کو معمول پر لانے  کے موضوع پر بھی بات چیت کی گئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں