شام سے ترکیہ داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 2 دہشت گرد گرفتار

ملکی  سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہماری جدوجہد عزم کے ساتھ جاری ہے

1972495
شام سے ترکیہ داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 2 دہشت گرد گرفتار

شام سے غیر قانونی طور پر ترکیہ  میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو ارکان کو پکڑے گئے۔

وزارت قومی دفاع کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ"ملکی  سرحدوں کی حفاظت کے لیے ہماری جدوجہد عزم کے ساتھ جاری ہے۔ ہمارے سرحدی فوجیوں نے شام سے غیر قانونی طور پر ہمارے ملک میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 2 افراد کو پکڑ لیا۔ تفتیش سے پتہ چلا ہے  کہ گرفتار افراد دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے کارندے ہیں۔ "



متعللقہ خبریں