ترکیہ: چاوش اولو ۔ ہایاشی ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی جاپان کے وزیر خارجہ یوشی ماسا ہایاشی کے ساتھ ملاقات، زلزلوں کے بعد ترکیہ کے ساتھ تعاون پر اظہارِ تشّکر

1970050
ترکیہ: چاوش اولو ۔ ہایاشی ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے جاپان کے وزیر خارجہ یوشی ماسا ہایاشی کے ساتھ ملاقات کی۔

ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں چاوش اولو نے کہا ہے کہ "ہم نے برسلز میں، ترکیہ کے ساتھ تاریخی دوستانہ روابط کے حامل ملک، 'جاپان' کے وزیر خارجہ ہایاشی کے ساتھ ملاقات کی"۔

مذاکرات میں چاوش اولو نے، زلزلوں کے بعد ترکیہ کے ساتھ تعاون و یکجہتی پر، جاپان کا شکریہ ادا کیا ہے۔



متعللقہ خبریں