ترکیہ: THY نے فرانس کی پروازیں منسوخ کر دیں

ٹرکش ایئرلائنز THY نے فرانس کے شہر مارسیلیا کے لئے متوقع پروازیں منسوخ کر دیں

1963444
ترکیہ: THY نے فرانس کی پروازیں منسوخ کر دیں

ٹرکش ایئرلائنز THY نے فرانس کے شہر مارسیلیا میں فضائی ٹریفک کنٹرول ملازمین کی ہڑتال کے باعث کل کی متوقع پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

THY پریس دفتر سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 23 مارچ کی طے شدہ ، "TK1365"استنبول سے مارسیلیا  اور  "TK1366" مارسیلیا سے استنبول  پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں