ٹی آر ٹی کی نوروز پر خصوسی نشریات

ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق خصوصی نشریات "نیوروز 2023 ترک دنیا ایک دل" جو کہ ترک دنیا میں اتحاد، بھائی چارے اور تعاون کے جذبات پر زور دے گی

1962548
ٹی آر ٹی  کی نوروز پر خصوسی نشریات

ٹی آر ٹی  آواز چینل پر نوروز فیسٹیول اور ٹی آر ٹی  آواز کی 15 ویں سالگرہ  پر  خصوصی نشریات  یپش کی جائیں گی۔

ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آر ٹی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق خصوصی نشریات "نیوروز 2023 ترک دنیا ایک دل" جو کہ ترک دنیا میں اتحاد، بھائی چارے اور تعاون کے جذبات پر زور دے گی،ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق   11.00 بجے سے براہ راست نشریات پیش کی جائیں گی۔

نشریات میں ترک دنیا کی ترکیہ کی حمایت  اور امداد  کے بارے میں خیالات کا پیش کیا جائے گا۔

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ ، ، قازقستان، کرغزستان، ازبکستان، آذربائیجان، شمالی مقدونیہ اور عراق سے براہ راست رابطوں کے علاوہ تیار کردہ خصوصی فائلوں کے ساتھ زلزلہ زدہ علاقے میں ترک دنیا کی یکجہتی  کا اظہار کرنے  والے  نوروز کے پیغامات شیئر کیے جائیں گے۔



متعللقہ خبریں