جی ٹوئنٹی اجلاس :زلزلہ زدگان کےلیے احتراماً خاموشی اختیار کی گئی

بھارتی راجدھانی نئی دہلی میں منعقدہ جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس  کے دوران  ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے احتراماً خاموشی اختیار کی گئی

1953569
جی ٹوئنٹی اجلاس :زلزلہ زدگان کےلیے احتراماً خاموشی اختیار کی گئی

بھارتی راجدھانی نئی دہلی میں منعقدہ جی 20 وزرائے خارجہ اجلاس  کے دوران  ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کے لیے احتراماً خاموشی اختیار کی گئی ۔

 اجلاس کی افتتاحی تقریب سے بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیئم جے شنکر نے خطاب کیا۔

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  کے شرکت کردہ اس اجلاس میں زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کےلیے  کچھ دیر کےلیے احتراماً خاموشی اختیار کی گئی ۔



متعللقہ خبریں