امریکی بحریہ کا امدادی جہاز انسانی امداد لے کر مرسن پہنچ گیا

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) کا انسانی امدادی سامان لے کر جانے والا جہاز "USS Hershel 'Woody' Williams" صبح کے وقت بندرگاہ پر پہنچا

1952581
امریکی بحریہ کا امدادی جہاز انسانی امداد لے کر مرسن پہنچ گیا

امریکی بحریہ کا امدادی جہاز انسانی امداد لے کر مرسن انٹرنیشنل پورٹ پہنچ گیا ہے۔

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (USAID) کا انسانی امدادی سامان لے کر جانے والا جہاز "USS Hershel 'Woody' Williams" صبح کے وقت بندرگاہ پر پہنچا۔

تقریباً 20 ٹن طبی سامان، حفظان صحت سے متعلق مصنوعات، فولڈنگ بیڈ ، باورچی خانے کے برتن، کپڑے، کمبل اور کھلونے، پروسیسنگ کے بعد ٹرکوں پر لوڈ کیے جائیں گے۔

یہ امداد 6 فروری کو 11 قہرامان ماراش سمیت 11 صوبوں  صوبوں میں آنے والے زلزلے  جسے "صدی کی آفت" قرار دیا گیا ہے متاثرہ افراد کو پہنچائے جائے گی۔



متعللقہ خبریں