ترکیہ میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 43556 ہو چکی ہے

وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے  بتایا ہے کہ  ترکیہ میں  7٫7 اور 7٫6  شدت کے دو زلزلوں میں  اب تک 43556 افراد ہلاک ہو چکے ہیں

1950296
ترکیہ میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 43556 ہو چکی ہے

  ترکیہ میں آنے والے زلزلے  سے ہلاک شدگان کی تعداد 43556 ہو چکی ہے۔

 وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے  بتایا ہے کہ  ترکیہ میں  7٫7 اور 7٫6  شدت کے دو زلزلوں میں  اب تک 43556 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں