ترکیہ کے زلزلوں کے ناقابل فراموش لمحات کی تصویر کشی

المناک  زلزلوں کے دل ہلا دینے والے مناظر کی منظر کشی کی گئی ہے

1950009
ترکیہ کے زلزلوں کے  ناقابل فراموش لمحات کی تصویر کشی

ترکیہ 6 فروری کو ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں  رونما ہونے والے دو ہولناک زلزلوں سے  ہل  کر رہ گیا۔  زلزلے ہزاروں کی تعداد میں اموات اور لاکھوں کے زخمی  یا پھر لاپتہ ہونے کا موجب بنے ہیں۔ ان المناک  زلزلوں کے دل ہلا دینے والے مناظر کی منظر کشی کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں