یورپی یونین ترک زلزلہ زدگان کے ساتھ ہے: بوریل
بوریل نے اپنی ٹویٹ میں گزشتہ شب ضلع حاتائے کے قصبے دفنہ میں آنے والے زلزلے سے متعلق بیان میں کہا کہ دوبارہ اسی علاقے میں آنے والےزلزلے سے متاثرہ خاندانوں کے مصائب اور تباہی کا قریبی جائزہ لیا جا رہا ہے
1949427
یورپی یونین کے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی کے نمائندہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ یور پی یونین ترک زلزلہ زدگان کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے ترکیہ کے ساتھ تعاون کی حالت میں ہے۔
بوریل نے اپنی ٹویٹ میں گزشتہ شب ضلع حاتائے کے قصبے دفنہ میں آنے والے زلزلے سے متعلق بیان میں کہا کہ دوبارہ اسی علاقے میں آنے والےزلزلے سے متاثرہ خاندانوں کے مصائب اور تباہی کا قریبی جائزہ لیا جا رہا ہے۔
متعللقہ خبریں
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی