ترکیہ میں 6٫4 شدت کا مزید زلزلہ،3 افراد ہلاک

ادارہ برائے انسداد قدرتی آفات کےمطابق، حاتائے کے قصبے دفنہ میں مقامی وقت کے تحت شب آٹھ بج کر چارمنٹ پر 6٫4 شدت کا  زلزلہ آیا  جسکے بعد  5٫8 شدت کے مزید جھٹکے محسوس کیے گئے

1949017
ترکیہ میں 6٫4 شدت کا مزید زلزلہ،3 افراد ہلاک

 ترک ضلع حاتائے کے قصبے دفنہ میں 6٫4 شدت کے ایک  تازہ زلزلے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

 ادارہ برائے انسداد قدرتی آفات کےمطابق، حاتائے کے قصبے دفنہ میں مقامی وقت کے تحت شب آٹھ بج کر چارمنٹ پر 6٫4 شدت کا  زلزلہ آیا  جسکے بعد  5٫8 شدت کے مزید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اس زلزلے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

 علاقے میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

 



متعللقہ خبریں