ترکیہ میں زلزلہ: ہلاک شدگان کی تعداد31974 ہو گئی

ادارہ  برائے انسداد ہنگامی حالات و آفات کے مطابق،زلزلے سے اب  تک   اکتیس ہزار نو سو چوہتّر افرادہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اب تک 3170 اضافی جھٹکے بھی  محسوس کیے جا چکے ہیں

1946444
ترکیہ میں زلزلہ: ہلاک شدگان کی تعداد31974 ہو گئی

ترکیہ میں آنے والے  زلزلوں سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد  اب تک 31974 ہو چکی ہیں۔

 ادارہ  برائے انسداد ہنگامی حالات و آفات کے مطابق،زلزلے سے اب  تک   اکتیس ہزار نو سو چوہتّر افرادہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اب تک 3170 اضافی جھٹکے بھی  محسوس کیے جا چکے ہیں۔

ادارے کا کہنا ہے کہ  علاقے سے دو لاکھ کے قریب متاثرہ خاندانوں کو دیگر اضلاع منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ تاحا ل ڈھائی لاکھ اہلکار  ملبے تلے امدادی  کاروائیوں میں مشغول ہیں۔



متعللقہ خبریں