ترکیہ میں زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 5894 ہو گئی

نائب صدر فواد اوکتائے نے  بتایا ہے کہ اب تک اس زلزلے سے 5 ہزار 894 افراد ہلاک اور 34 ہزار 810 زخمی ہو ئے ہیں جبکہ  زمین بوس  عمارتوں کی تعداد آٹھ ہزار کے قریب ہے

1943429
ترکیہ میں زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 5894 ہو گئی

 ترکیہ میں آنے والے زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5894 ہو گئی ہے۔

نائب صدر فواد اوکتائے نے  بتایا ہے کہ اب تک اس زلزلے سے 5 ہزار 894 افراد ہلاک اور 34 ہزار 810 زخمی ہو ئے ہیں جبکہ  زمین بوس  عمارتوں کی تعداد آٹھ ہزار کے قریب ہے۔

انہوں نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کام جاری ہے اور ہم  ملبے تلے  دبے ہوئے آخری فرد تک یہ کام جاری رکھیں گے،اس وقت 60 ہزار 218 اہلکار امدادی  کاموں میں حصہ لے رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں