ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں 3 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد جہاں  بھی موجود ہوں گے ان  کو وہاں ہی ہدف بنایا جائے  گا۔  شمالی عراق میں پنجہ کلید   آپریشن کے علاقے میں پی کے کے ، کے تین دہشت گردوں کا پتہ چلا

1941934
ترک مسلح افواج نے  شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں 3 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے تین دہشت گرد، جنہیں شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے علاقے میں حراست  میں لیا گیا تھا   کو  غیر فعال  کر دیا گیا ہے ۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد جہاں  بھی موجود ہوں گے ان  کو وہاں ہی ہدف بنایا جائے  گا۔  شمالی عراق میں پنجہ کلید   آپریشن کے علاقے میں پی کے کے ، کے تین دہشت گردوں کا پتہ چلا جس پر   ترک مسلح افواج نے ان  کو   ان کے  ہتھیاروں سے  غیر فعال کردیا ۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ  دہشت گردی کو اس کے منبع پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔



متعللقہ خبریں