ٹرکش ائیر لائینز نے کل سے برلن کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کردیں

ٹرکش ائیر لائنز     کے پریس آفس کے بیان کے مطابق، ٹرکش ائیر لائنز     نے  کل  سے استنبول ایئرپورٹ سے برلن  کے لیے  TK1721, TK1723, TK1725, TK1727 پروازوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے

1937047
ٹرکش ائیر لائینز نے کل سے برلن کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کردیں

ٹرکش ائیر لائنز    نے برلن-برانڈنبرگ ہوائی اڈے پر گراؤنڈ ہینڈلنگ اہلکاروں اور سیکیورٹی گارڈز کی "انتباہی ہڑتال" کی وجہ سے کل سے   ترکش ایئر لائنز  کی   اس شہر کے لیے کچھ پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔

ٹرکش ائیر لائنز     کے پریس آفس کے بیان کے مطابق، ٹرکش ائیر لائنز     نے  کل  سے استنبول ایئرپورٹ سے برلن  کے لیے  TK1721, TK1723, TK1725, TK1727 پروازوں کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ، انادولوجیٹ   نے بھی صبیحہ گوکیچن ایئرپورٹ سے برلن جانے والی پرواز TK7728  کو بھی باہمی طور پر منسوخ کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں