ایم آئی ٹی میگزین پر ترکیہ کے ڈران   کی تعریفیں

بائیکار  کے  جنرل منیجر حالوق بائراکتار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پراپنی پوسٹ  شیئر  کرتے ہوئے کہا ہے کہ "MIT ٹیکنالوجی ریویو، جو دنیا کے اہم ترین ٹیکنالوجی چینلز میں سے ایک ہے، نے ہمارے قومی  ڈران بائراکتار  ٹی بی 2    کو 2023 کی اہم ٹیکنالوجیز میں جگہ دی ہے

1936352
ایم آئی ٹی میگزین پر ترکیہ کے ڈران   کی تعریفیں

بائراکتار  ٹی بی 2   کو   MIT ٹیکنالوجی ریویو میگزین   میں  2023 کی جدید ٹیکنالوجیز میں جگہ فراہم کی گئی ہے۔

بائیکار  کے  جنرل منیجر حالوق بائراکتار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پراپنی پوسٹ  شیئر  کرتے ہوئے کہا ہے کہ "MIT ٹیکنالوجی ریویو، جو دنیا کے اہم ترین ٹیکنالوجی چینلز میں سے ایک ہے، نے ہمارے قومی  ڈران بائراکتار  ٹی بی 2    کو 2023 کی اہم ٹیکنالوجیز میں جگہ دی ہے۔

ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو میگزین کی ویب سائٹ  کے مطابق    ترکیہ کے بنے ہوئے  بائراکتار  ٹی بی 2    نے جنگ میں ڈران کے کردار کو نمایاں طور پر پیش کیا ہے۔

بائراکتار  ٹی بی 2    کے بارے میں درج ذیل جائزے میگزین کی ویب سائٹ پر شامل کیے گئے ہیں۔

بائراکتار  ٹی بی 2    اعلی پائے کے  پرزوں کو اسرعما کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ یہ 138 میل فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچ سکتا ہے اور اس کی مواصلاتی حد تقریباً 186 میل ہے۔ اور یہ ڈران  27 گھنٹے تک ہوا میں رہ سکتا ہے۔

میگزین کے مطابق  یہ ڈران  جس کے پروں پر کیمرے موجود ہیں  زمینی اسٹیشنوں کے ساتھ ویڈیو شیئر کرنے والے کیمروں کے ساتھ مل کر، TB2 لیزر گائیڈڈ بموں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک طاقتور ٹول بن جاتا ہے اور زمین سے توپ خانے سے فائر کرنے میں مدد کرتا ہے۔



متعللقہ خبریں