وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو آج امریکہ    کا سرکاری دورہ کریں گے

مذاکرات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں  اور خاص طور پر  علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

1934204
وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو آج امریکہ    کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  آج امریکہ    کا سرکاری دورہ کریں گے۔دائرہ کار میں  چاووش اولو 18 جنوری کو دارالحکومت واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ترکی-امریکہ اسٹریٹجک کے دائرہ کار میں دو طرفہ مذاکرات کیے جائیں گے۔

مذاکرات کے دوران دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں  اور خاص طور پر  علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیر خارجہ کا دورہ 20 جنوری تک جاری رہے گا اور اس کے بعد وہ وطل لوٹ آئیں گے ۔



متعللقہ خبریں