نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن ny دہشت گرد تنظیم ایم ایل کے پی کے نام نہاد کا صفایا کردیا

ذکی گوربُز   جس کا  کوڈ نام احمد Şoreş تھا نے  برصا کے مُدانیہ  کے  علاقے میں  20 اپریل کو جیل کے محافظوں کو لے جانے والی سروس گاڑی  پر  16 اگست کو راکٹوں سے حملہ کرنے کی پلاننگ کرنے کے پیچھے اسی دہشت  گرد  کا ہاتھ تھا

1929009
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن  ny دہشت گرد تنظیم ایم ایل کے پی کے نام نہاد کا صفایا کردیا

گزشتہ سال برصا   کی  جیل سروس کی گاڑی پر  حملہ کروانے والے  دہشت گرد تنظیم ایم ایل کے پی کے نام نہاد   شام کے امور کے سرغنہ  ذکی گوربُز  کو  کو نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے غیر فعال کردیا ہے۔

ذکی گوربُز   جس کا  کوڈ نام احمد Şoreş تھا نے  برصا کے مُدانیہ  کے  علاقے میں  20 اپریل کو جیل کے محافظوں کو لے جانے والی سروس گاڑی  پر  16 اگست کو راکٹوں سے حملہ کرنے کی پلاننگ کرنے کے پیچھے اسی دہشت  گرد  کا ہاتھ تھا۔

برصا میں 20 اپریل کو  جیل کے محافظوں کو لے جانے والی بس  پر حملے کے نتیجے میں  جیل گارڈ شہید اور 4 زخمی  ہوگئے تھے۔



متعللقہ خبریں