ترکیہ: چاوش اولو۔ گٹرس ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی

1925013
ترکیہ: چاوش اولو۔ گٹرس ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکیہ وزارت خارجہ کی فراہم کردہ معلومات  کے مطابق مذاکرات میں افغانستان کی حالیہ صورتحال اور اناج راہداری سمجھوتہ سمیت یوکرین کے حالات، شام کے لئے سرحد پار انسانی امداد اور ترکیہ کی زیرِ قیادت اقوام متحدہ جنرل کمیٹی میں قبول کئے گئے "صفر کچرا" فیصلے  پر بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں