ترک مسلح افواج کا علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ایرن محاصرہ  آپریشن  جاری

آپریشن میں 470 اہلکار اور 39 آپریشنل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ آپریشن کے دائرہ کار  میں  شرناک کے  بیست لر  درے لر  کے  علاقے میں 2 غاروں اور 10 پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا گیا ہے

1923612
ترک مسلح افواج کا علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ایرن محاصرہ  آپریشن  جاری

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف ایرن محاصرہ  آپریشن  جاری ہے۔

موسم  میں  موسم سرما کے 19 ویں آپریشن کا آغاز شرناک میں کیا گیا۔

آپریشن میں 470 اہلکار اور 39 آپریشنل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

آپریشن کے دائرہ کار  میں  شرناک کے  بیست لر  درے لر  کے  علاقے میں 2 غاروں اور 10 پناہ گاہوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

تلاش اور اسکیننگ کی سرگرمیوں کے دوران، 3 ہینڈ گرینڈ  بم  اور بڑی تعداد میں دیگر  سازو سامان برآمد کیا گیا ہے۔

ضبط شدہ مواد کو تباہ کر دیا گیا، غاروں اور پناہ گاہوں کو ناقابل استعمال بنا دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں