صدر ایردوان کی دعوت پر سینیگالی صدر کی ترکیہ آمد

صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، ترکیہ اور سینیگال  کے مابین دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووں پر نظر ثانی کرتے ہوئے  تعاون کے فروغ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ  لیا جائے گا

1921526
صدر ایردوان کی دعوت پر سینیگالی صدر کی ترکیہ آمد

 سینیگال کے صدر ماکی سال صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر آج سے ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔

 صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، ترکیہ اور سینیگال  کے مابین دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلووں پر نظر ثانی کرتے ہوئے  تعاون کے فروغ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ  لیا جائے گا۔

 مذاکرات کے اہم موضوعات میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ مختلف علاقائی و عالمی مسائل پر بھی بات چیت  ہوگی ۔

 



متعللقہ خبریں