وزیر خارجہ کی سابق افغان صدر کرزئی سے ملاقات

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے سابقہ افغان صدر حامد کرزئی سے بھی ملاقات کی جس میں افغان عوام کے ساتھ یک جہتی اور ملکی استحکام میں اعانت کرنے کا اعادہ کیا  گیا

1920981
وزیر خارجہ کی سابق افغان صدر کرزئی سے ملاقات
hamid karzai-cavusoglu.jpg
bulgaristan ulusal meclisi baskani rasidov-cavusoglu.jpg

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے بلغاریہ کے پارلیمانی اسپیکر وجدی راشدوف  سے انقرہ میں ملاقات کی ۔

 چاوش اولو نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ راشدوف سے ملاقات کے دوران ترکیہ اور بلغاریہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور بین الاپارلیمانی تعاون جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ مولود چاوش اولو نے سابقہ افغان صدر حامد کرزئی سے بھی ملاقات کی جس میں افغان عوام کے ساتھ یک جہتی اور ملکی استحکام میں اعانت کرنے کا اعادہ کیا  گیا ۔

 



متعللقہ خبریں