روسی اسپیکر دورہ ترکیہ پر

شنتوپ نے ترکیہ کے سرکاری دورے پر تشریف لانے والے  ولودن  اور ان کے ہمراہی پارلیمانی  وفد  کا اپنی سرکاری رہائش گاہ پر استقبال کیا

1918099
روسی اسپیکر دورہ ترکیہ پر

ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی  کے اسپیکر  مصطفیٰ شن توپ  نے روسی فیڈرل اسمبلی   دوما کے  اسپیکر ویاچیسلاف ولودن  کے اعزاز میں  عشائیہ دیا۔

شنتوپ نے ترکیہ کے سرکاری دورے پر تشریف لانے والے  ولودن  اور ان کے ہمراہی پارلیمانی  وفد  کا اپنی سرکاری رہائش گاہ پر استقبال کیا۔

شنتوپ اور ولودن  آج  بلمشافہ اور بین الاوفود مذاکرات سر انجام دیں گے۔



متعللقہ خبریں