ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دو دہشت گدوں کا صفایا کردیا گیا

وزارت قومی دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں  شاکِ زیتون  والے  علاقے میں پائے جانے والے   PKK/YPG کے  دو دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا ہے

1916776
ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں دو دہشت گدوں کا صفایا کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گردوں کو شمالی شام میں شاخِ زیتون  فوجی آپریشن والے  علاقے میں غیر فعال کر دیا گیا ہے ۔

وزارت قومی دفاع  کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ ترک مسلح افواج نے شمالی شام میں  شاکِ زیتون  والے  علاقے میں پائے جانے والے   PKK/YPG کے  دو دہشت گردوں کو  غیر فعال  کر دیا ہے ۔



متعللقہ خبریں