دوزجے میں 5.9  کی شدت کے زلزلے کے جھتکے

دوزجے میں ترکیہ کے مقامی   وقت کے مطابق رات  چار بج کر  آٹھ منٹ پر 5.9 کی شدت کے زلزلے  کے جھتکے محسوس کیے گئے

1909877
دوزجے میں 5.9  کی شدت کے زلزلے  کے جھتکے

دوزجے(Düzce) میں  5.9  کی شدت کے زلزلے میں ابتدائی تخمینوں کے مطابق،  50 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوزجے میں ترکیہ کے مقامی   وقت کے مطابق رات  چار بج کر  آٹھ منٹ پر 5.9 کی شدت کے زلزلے  کے جھتکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے میں 50 افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

زلزلے کے جھٹکے آس پاس کے صوبوں بالخصوص استنبول اور دارالحکومت انقرہ میں محسوس کیے گئے۔

دوزجے  کے گورنر جودت آتائے  نے  کہا ہے کہ اسکولوں کو احتیاطی  تدابیر کے  طور پر  ایک دن کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں