ترکیہ لیبیا کے استحکام میں ممدو معاون ثابت ہوتا رہے گا: وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو

میولود  چاوش اولو  نے  ان  خیالات  کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں وزارت خارجہ میں اقوام متحدہ (UN) کے خصوصی ایلچی برائے لیبیا اور لیبیا سپورٹ مشن (UNSMIL) کے سربراہ عبدالولی باتھیلی سے ملاقات ک کے موقع پر کیا

1908920
ترکیہ لیبیا کے استحکام  میں ممدو معاون ثابت ہوتا رہے گا: وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو  نے کہا کہ وہ لیبیا کے استحکام کی حمایت جاری رکھیں گے۔

میولود  چاوش اولو  نے  ان  خیالات  کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں وزارت خارجہ میں اقوام متحدہ (UN) کے خصوصی ایلچی برائے لیبیا اور لیبیا سپورٹ مشن (UNSMIL) کے سربراہ عبدالولی باتھیلی سے ملاقات ک کے موقع پر کیا۔

وزیر خارجہ   چاوش اولو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر باتھیلی کے ساتھ اپنی ملاقات کے بارے میں  میں کہا ہے کہ وہ لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے نئے خصوصی ایلچی باتھیلی کے اپنے  نئے عہدے  کے فرائض کامیابی سے ادا کرنے کی نیک تمنا کرتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ترکیہ لیبیا میں استحکام کے لیے اپنی حمایت کو جاری رکھے گا۔

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں