اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کا بچوں کے عالمی دن پر خیر سگالی کا پیغام

مصطفیٰ شَن توپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں  کہا ہے کہ  ہر بچے کے حقوق، خوشی، بھلائی اور بہترین مفادات کا بغیر کسی امتیاز کے تحفظ کیا جانا تمام انسانیت کی اولین ترجیح  ،  بنیادی مقصد ہونا چاہیے

1908585
اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ کا بچوں کے عالمی دن پر خیر سگالی کا پیغام

ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے 20 نومبر کو بچوں کے حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام  جاری کیا ہے۔

مصطفیٰ شَن توپ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں  کہا ہے کہ  ہر بچے کے حقوق، خوشی، بھلائی اور بہترین مفادات کا بغیر کسی امتیاز کے تحفظ کیا جانا تمام انسانیت کی اولین ترجیح  ،  بنیادی مقصد ہونا چاہیے۔

مصطفیٰ شَن توپ  نے کہا کہ بچوں کو ارمغان کردہ  ترکیہ کی قومی اسمبلی ، دنیا کے تمام بچوں، ترکیہ،  اور عظیم ترک قوم کے امن، صحت اور خوشی کے لیے 'ہمیشہ بچوں کے شانہ بشانہ' اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔



متعللقہ خبریں