ترکیہ: ایرین محاصرہ 13 سرمائی آپریشن کا آغاز

امور داخلہ کےمطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے ملک سے خاتمے اور ان کی پناہ گاہوں  کا صفایا کرنے کے مقصد پرضلع تنج ایلی میں ایرین محاصرہ سرمائی 13 آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے

1906524
ترکیہ: ایرین محاصرہ 13 سرمائی آپریشن کا آغاز

ترک ضلع تنج ایلی میں ایرین محاصرہ سرمائی 13 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

  امور داخلہ کےمطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے ملک سے خاتمے اور ان کی پناہ گاہوں  کا صفایا کرنے کے مقصد پرضلع تنج ایلی میں ایرین محاصرہ سرمائی 13 آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے۔

 اس آپریشن میں آٹھ سے زائد حفاظتی اہلکار حصہ لے رہے ہیں جنہوں نے  مختلف مقامات میں دہشتگردوں کے دو غاروں اور پانچ پناہ گاہوں کو تباہ کرنے سمیت وہاں موجود دستاویزی مواد،اشیائے ضروریات اور دیگر سامان کو قبضے میں لے لیا ہے ۔

 

 



متعللقہ خبریں