انقرہ میں ترکیہ-امریکہ اعلیٰ سطحی دفاعی گروپ اجلاس

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں جو مثبت اور تعمیری رہی، علاقائی اور عالمی دفاعی و سلامتی کے امور کے علاوہ دو طرفہ دفاع، فوجی تربیت اور دفاعی صنعت میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا

1903365
انقرہ میں ترکیہ-امریکہ  اعلیٰ سطحی دفاعی گروپ اجلاس

ترکیہ-امریکہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی گروپ کا اجلاس دارالحکومت انقرہ میں امریکی محکمہ دفاع کے وفد کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں جو مثبت اور تعمیری رہی، علاقائی اور عالمی دفاعی و سلامتی کے امور کے علاوہ دو طرفہ دفاع، فوجی تربیت اور دفاعی صنعت میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اگلا اجلاس  اگلے سال امریکہ میں متوقع ہے۔



متعللقہ خبریں