ترکیہ نے2022 کے پہلے دو ماہ میں 314 ملین 938 ہزار 169 ڈالر  کی آمدنی حاصل کی

بلیک سی ہیزلنٹ اینڈ پروڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے تحریری بیان میں 2022-2023 کے ایکسپورٹ سیزن کے پہلے 2 ماہ، 1 ستمبر سے 31 اکتوبر 2022 تک کے بارے میں معلومات  فراہم کی گئی ہیں

1901676
ترکیہ نے2022 کے پہلے دو ماہ میں 314 ملین 938 ہزار 169 ڈالر  کی آمدنی حاصل کی

ترکیہ نے 2022-2023 ہیزلنٹ ایکسپورٹ سیزن کے پہلے 2 مہینوں میں 56 ہزار 662 ٹن ہیزل نٹ بیرون ملک فروخت کرکے 314 ملین 938 ہزار 169 ڈالر  کی آمدنی حاصل کی ہے۔

بلیک سی ہیزلنٹ اینڈ پروڈکٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے تحریری بیان میں 2022-2023 کے ایکسپورٹ سیزن کے پہلے 2 ماہ، 1 ستمبر سے 31 اکتوبر 2022 تک کے بارے میں معلومات  فراہم کی گئی ہیں۔

اطلاع کے مطابق   مذکورہ مدت میں 56 ہزار 662 ٹن ہیزل نٹ بیرون ملک 314 ملین 938 ہزار 169 ڈالر  کی آمدنی حاصل کی گئی۔



متعللقہ خبریں