ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب آپریشن،پی کےکے کا اہم دہشتگرد مارا گیا

ترک خفیہ ایجنسی  کے شام میں جاری ایک آپریشن کے دوران پی کےکے کا ایک اہم دہشتگرد ارسین شاہین عرف سردم پیر سرحاد کو ہلاک کر دیا گیا ہے

1900221
ترک خفیہ ایجنسی کا کامیاب آپریشن،پی کےکے کا اہم دہشتگرد مارا گیا

 ترک خفیہ ایجنسی  کے شام میں جاری ایک آپریشن کے دوران پی کےکے کا ایک اہم دہشتگرد ارسین شاہین عرف سردم پیر سرحاد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

  خفیہ ایجنسی کے کہنا ہے کہ  یہ دہشتگرد سال 2014 میں  تنظیم میں شامل ہونے کے بعد  عراق اور پھر وہاں سے 2017 میں شام چلا گیا تھا۔

  یہ دہشتگرد  ترک مسلح افواج  کے خلاف بم حملوں میں بھی ملوث تھا جسے ترک خفیہ ایجنسی نے  آپریشن کے دوران ہلاک کر ڈالا ہے ۔

 



متعللقہ خبریں