وزیر خارجہ مولود چاووش اولو گھانا کے دورے پر

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  سینیگال میں بین الاقوامی ڈاکار فورم میں شرکت کرنے کے بعد  گھانا روانہ ہوگئے ہیں

1897883
وزیر خارجہ مولود چاووش اولو گھانا کے دورے پر

وزیر خارجہ مولود چاووش اولو مغربی افریقہ کے  ممالک کا دورہ کررہے ہیں ۔

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  سینیگال میں بین الاقوامی ڈاکار فورم میں شرکت کرنے کے بعد  گھانا روانہ ہوگئے ہیں ۔

وزیر خارجہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ "ہم خطے میں اپنے  شراکت داروں کے ساتھ  اپنے رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں