وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار کا امریکہ  کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ٹیلی  فونک رابطہ

وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نیٹو کے اندر پیش رفت، دوطرفہ اور علاقائی دفاع اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

1895264
وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار کا  امریکہ  کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ٹیلی  فونک رابطہ

وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار  نے  امریکہ  کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ٹیلی  فون پر بات چیت   کی۔

وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نیٹو کے اندر پیش رفت، دوطرفہ اور علاقائی دفاع اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں