ترکیہ: PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

ترک مسلح افواج، دہشت گردوں کے خلاف جدوجہد کو نہایت موئثرا ور مصّمم شکل میں جاری رکھے ہوئے ہیں: ترکیہ وزارت دفاع

1894814
ترکیہ: PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

عراق کے شمال میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے، 3 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پیج سے جاری  کردہ بیان میں کہا ہے کہ "دہشت گردوں کی موجودگی والی ہر جگہ ہمارا ہدف ہے۔ ترک مسلح افواج، دہشت گردوں کے خلاف جدوجہد کو نہایت موئثرا ور مصّمم شکل میں جاری رکھے ہوئے ہیں"۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ " عراق کے شمالی علاقے قندیل میں 1 اور پنجہ آپریشنوں   کے علاقوں میں 2 دہشتگردوں سمیت PKK کے   کُل 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے"۔



متعللقہ خبریں