ترکیہ کے کھلے سمندر میں بارودی سرنگ کی اطلاع

امور دفاع کے مطابق،کھلے سمندر میں ملنے والی اس بارودی سرنگ کی اطلاع فوری طور پر SAS ٹیم کو دی گئی جس نے  اسے محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا

1894895
ترکیہ کے کھلے سمندر میں بارودی سرنگ کی اطلاع

 ترک ضلع  قیریق قلعہ کے قصبے کیعی کوئے کے کھلے سمندر میں ایک بارودی سرنگ ناکارہ بنا دی گئی ۔

 امور دفاع کے مطابق،کھلے سمندر میں ملنے والی اس بارودی سرنگ کی اطلاع فوری طور پر SAS ٹیم کو دی گئی جس نے  اسے محفوظ طریقے سے ناکارہ بنا دیا ۔

یاد رہے کہ 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کے باعث علاقے میں بارودی سرنگوں کا  پتہ چلایا گیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں