صدر ایردوان کی بلغارئین ہم منصب سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی سیاسی تنظیم کے اجلاس کے تحت پراگ میں  بلغاریہ کے صدر رومان رادیف سے ملاقات کی

1889624
صدر ایردوان کی بلغارئین ہم منصب سے ملاقات

 صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی سیاسی تنظیم کے اجلاس کے تحت پراگ میں  بلغاریہ کے صدر رومان رادیف سے ملاقات کی ۔

 یہ ملاقات پراگ کیسل  کے ایک بند کمرے میں ہوئی۔

 صدر ایردوان نے  اس کے علاوہ ،ہسپانوی وزیراعظم پیدرو سانچیز ،چیکیہ کے وزیر اعظم پیٹر فیالا ،آرمینی وزیر اعظم نکول پشنیان  سمیت یورپی یونین کمیشن کی  صدر ارسلا وان ڈر لیئن سے بھی ملاقاتیں کیں۔

 بعد ازاں صدر ایردوان وطن واپس آ گئے۔

 



متعللقہ خبریں