وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار برطانیہ کے دورے پر

حلوصی آقار ، جو برطانوی وزیر دفاع بین والیس کی سرکاری دعوت پر برطانیہ میں موجود ہیں  ، توقع ہے کہ اپنے دورے کے دوران دو طرفہ اور علاقائی دفاع اور سلامتی اور دفاعی صنعت میں تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے

1888990
وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار برطانیہ کے دورے پر

 وزیر قومی دفاع  حلوصی آقار برطانیہ کی جانب سے  ترکیہ کے خلاف تمام دفاعی صنعت کی پابندیاں ختم کر نے کے موقع اس ملک کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں ۔

حلوصی آقار ، جو برطانوی وزیر دفاع بین والیس کی سرکاری دعوت پر برطانیہ میں موجود ہیں  ، توقع ہے کہ اپنے دورے کے دوران دو طرفہ اور علاقائی دفاع اور سلامتی اور دفاعی صنعت میں تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اس دورے کے دوران جہاں دفاعی صنعت کی بعض کمپنیوں کے ساتھ بات چیت کا بھی منصوبہ ہے، وزیر قومی دفاع آقار کے ساتھ ایک تکنیکی وفد بھی ہے جو سول اور فوجی اہلکاروں پر مشتمل ہے جو دفاعی اور سیکیورٹی امور کے ماہر ہیں۔



متعللقہ خبریں