ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں میں 4 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رکے بغیر تسلسل کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی

1886251
ترک مسلح  افواج نے شمالی عراق میں میں 4 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

شمالی عراق میں ترک مسلح افواج  نے  پنجہ کلید کے علاقے میں PKK کے 4 دہشت گردوں کو  غیر فعال کردیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رکے بغیر تسلسل کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ بہادر ترک مسلح افواج عزم اور حوصلے کے ساتھ دہشت گردی کے قلعوں کو اکھاڑ پھینکتی رہیں گی۔



متعللقہ خبریں