وزیر خارجہ چاوش اولوجاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

میولود چاوش اولو   -26-27- ستمبر 2022 کو شنزو آبے کی سرکاری تدفین میں شرکت کے لیے جاپان   کا دورہ کریں گے

1884165
وزیر خارجہ چاوش اولوجاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے

 وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے کل اس ملک کا سفر کریں گے۔

میولود چاوش اولو   -26-27- ستمبر 2022 کو شنزو آبے کی سرکاری تدفین میں شرکت کے لیے جاپان   کا دورہ کریں گے۔

اپنے دورے کے دوران چاوش اولو کی جاپانی وزیر خارجہ حیاشی یوشیماسا سے بھی ملاقات متوقع ہے۔



متعللقہ خبریں