ترکیہ کا روس کی جانب سے یوکرین کے متعدد علاقوں میں ریفرنڈم کروانے پر ردِ عمل
وزارت خارجہ کی جانب سے اس موضوع پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے ترکیہ کو روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے کچھ حصوں میں یکطرفہ ریفرنڈم کرانے کی کوششوں پر تشویش ہے
![ترکیہ کا روس کی جانب سے یوکرین کے متعدد علاقوں میں ریفرنڈم کروانے پر ردِ عمل](http://cdn.trt.net.tr/images/xlarge/rectangle/ff64/3e66/f3ea/57a877714a9b7.jpg?time=1719124395)
ترکیہ نے روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے کچھ حصوں میں یکطرفہ ریفرنڈم کرانے کی کوششوں پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے اس موضوع پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے ترکیہ کو روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے کچھ حصوں میں یکطرفہ ریفرنڈم کرانے کی کوششوں پر تشویش ہے۔ اس طرح کے ناجائز کام کو عالمی برادری تسلیم نہیں کرے گی۔ اس کے برعکس، سفارتی عمل کو بحال کرنے سے کوششیں پیچیدہ ہوں گی اور عدم استحکام مزید گہرا ہو گا۔ ترکیہ اس بات کا اعادہ کرتا ہے کہ یوکرین کی علاقائی سالمیت، آزادی اور خودمختاری' کی حمایت کی جائے جس پر ترکیہ عراق کے غیر قانونی الحاق کے بعد سے زور دے رہا ہے اور پرامن مذاکرات کے ذریعے جاری (روس-یوکرین) جنگ کے حل کے لیے کوئی بھی ضروری تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں۔
روس نے یوکرین کے ڈونیٹسک، لوہانسک، کھیرسن اور زاپوریزیا کے علاقوں میں 23-27 ستمبر کو روس میں شمولیت کے لیے ریفرنڈم کرایا جائے گا۔
متعللقہ خبریں
![ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/d431/4da4/2a0f/665576b9c9569.jpg?time=1719124395)
ترکیہ آرمینیا کے فلسطین کو تسلیم کرنے کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترِ خارجہ
فلسطین کو تسلیم کرنا بین الاقوامی قانون، انصاف اور ضمیر کا تقاضا ہے
![صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال](http://cdn.trt.net.tr/images/medium/rectangle/cb09/0bb8/be30/667528251ad6f.jpg?time=1719124395)
صوبہ شرناک میں ایک خصوصی آپریشن میں 4 دہشت گرد غیر فعال
بیت الشباب کے نواحی علاقوں میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے رکن دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی