یونان کی جانب سے بے یارو مدد گار چھوڑے گئے تارکین وطن کو ترک کوسٹ گارڈ نے بچا لیا

یوالک کے ساحل پر ربڑ کی کشتی میں غیر قانونی تارکین وطن کا ایک گروپ موجود ہونے کی اطلاع پر ترک ساحلی حفاظتی قوتوں نے کاروائی کی

1882692
یونان کی جانب سے بے یارو مدد گار چھوڑے گئے تارکین وطن کو ترک کوسٹ گارڈ نے بچا لیا

 

یونانی عناصر کی طرف سے ترکیہ کے علاقائی پانیوں میں دھکیلے گئے 51 غیر قانونی تارکین وطن کو جنہیں بالیک ایسر کے   کھلے سمندر  سے  نکال لیا گیا ہے۔

کوسٹ گارڈ کی ٹیموں نے یہ اطلاع ملنے کے بعد کارروائی کی کہ آیوالک کے ساحل پر ربڑ کی کشتی میں غیر قانونی تارکین وطن کا ایک گروپ موجود ہے۔

51 افراد جنہیں یونانی عناصر نے  ان کی  ربڑ کی کشتیوں  کو نقصان پہنچایا تھا  کو کوسٹ گارڈ ٹیموں  نے جزیرہ جنڈا لایا۔

خوراک کی ضروریات  اور طبی امداد فراہم کر نے کے بعد ان افراد کو بالک ایسر ڈائریکٹوریٹ آف مائیگریشن مینجمنٹ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں