شمالی عراق میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کےلیے اب نہ توشمالی شام اور نہ ہی شمالی عراق محفوظ رہا ہے،شمالی عراق میں کامیابی سے جاری  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشت گرد مارے گئے

1878366
شمالی عراق میں آپریشن 2 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظِم پی کےکے کے 2 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کےلیے اب نہ توشمالی شام اور نہ ہی شمالی عراق محفوظ رہا ہے،شمالی عراق میں کامیابی سے جاری  پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشت گرد مارے گئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک فوج دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا بھرپور عزم رکھتی ہے۔

 



متعللقہ خبریں