" شہدا وغازیان ملت کو سلام "ترک امور دفاع کا یوم ظفر پر تہنیتی پیغام

امور دفاع  نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ  یوم ظفر کی 100 ویں سالگرہ پر ہم اپنےکمانڈر اعلی غازی مصطفی کمال اتاترک اور ان کے ساتھیون سمیت  بہادر ترک قوم اور شہدا وغازیان ملت کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں

1873736
" شہدا وغازیان ملت کو سلام "ترک امور دفاع کا یوم ظفر پر تہنیتی پیغام

 ترک امور دفاع  نے یوم ظفر کی مبارک باد پیش کی ہے۔

امور دفاع  نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ  یوم ظفر کی 100 ویں سالگرہ پر ہم اپنےکمانڈر اعلی غازی مصطفی کمال اتاترک اور ان کے ساتھیون سمیت  بہادر ترک قوم اور شہدا وغازیان ملت کی قربانیوں کو یاد کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں