شمالی عراق میں آپریشنز، 7 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشنز پر عزم طریقے سےجاری ہیں ،اس سلسلے میں پنجہ کلید اور پنجہ شیر آپریشنز  کے حامل علاقوں مین پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے

1873532
شمالی عراق میں آپریشنز، 7 دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق میں پنجہ کلید اور پنجہ شیر آپریشنز کے حامل علاقوں میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشنز پر عزم طریقے سےجاری ہیں ،اس سلسلے میں پنجہ کلید اور پنجہ شیر آپریشنز  کے حامل علاقوں مین پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔

 



متعللقہ خبریں