وزیر خارجہ  میولد چاوش اولو کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائراموف کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائراموف  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ وزیر چاوش اولو کے ساتھ ان کی  بات چیت   بڑی  نتیجہ خیز رہی ہے

1871513
وزیر خارجہ  میولد چاوش اولو کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائراموف کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولد چاوش اولو  نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائراموف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت خارجہ کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائراموف  نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ وزیر چاوش اولو کے ساتھ ان کی  بات چیت   بڑی  نتیجہ خیز رہی ہے۔

جے ہون بائراموف نے کہا کہ انہوں نے موجودہ علاقائی صورتحال، آذربائیجان-ترکی اسٹریٹجک اتحاد کے مسائل، ترک ریاستوں کی تنظیم (ٹی ڈی ٹی) سے متعلق منصوبوں اور کثیر الجہتی پلیٹ فارمز میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیاہے ۔



متعللقہ خبریں