ترکی:ضلع وان میں ایرین محاصرہ 35 آپریشن کا آغاز

امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے کا ملک سے صفایا کرنے اور علاقے کو دہشت گردوں  سے پاک کرنے کے مقصد پر  یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے

1871718
ترکی:ضلع وان میں ایرین محاصرہ 35 آپریشن کا آغاز

ترک ضلع وان میں  ایرین محاصرہ 35 آپریشن شروع کر دیا ہے جس میں 622 اہلکار شامل ہیں۔

 امور داخلہ کے مطابق، علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے کا ملک سے صفایا کرنے اور علاقے کو دہشت گردوں  سے پاک کرنے کے مقصد پر  یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔

اس آپریشن میں وان جینڈرمیری اور جینڈرمیری کمانڈوز کی خصوصی ٹیم پر مشتمل 622 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں