ترکی: آقار۔ آسٹن ملاقات

ترکی کے وزیر فاع حلوصی آقار اور امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات، دفاع و سلامتی کے موضوعات پر تبادلہ خیالات

1871507
ترکی: آقار۔ آسٹن ملاقات

ترکی کے وزیر فاع حلوصی آقار اور امریکہ کے وزیر دفاع لائڈ جیمز آسٹن کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ہوئی۔

مذاکرات میں دونوں وزراء نے یوکرین کی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جدوجہد اور ایف۔16 طیاروں کی فراہمی سمیت دفاع و سلامتی کے موضوعات پر معلومات و خیالات کا تبادلہ کیا۔



متعللقہ خبریں