ترکی: PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے

پنجہ۔برق آپریشن کے علاقے میں نشاندہی کے بعد PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے: ترکی وزارت دفاع

1870401
ترکی: PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے

عراق کے شمال میں پنجہ۔ برق آپریشن کے علاقے میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ "پنجہ۔برق آپریشن کے علاقے میں نشاندہی کے بعد PKK کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف ہماری جدوجہد پُرعزم اور مصّمم شکل میں جاری رہے گی"۔



متعللقہ خبریں